PART_20 اسلام کی شروعات اور مکمل تاریخ #islam #islamicvideo #islamicreminder #deen #islamichistory
Divine Path
0:00 / 0:00
PART_20 اسلام کی شروعات اور مکمل تاریخ #islam #islamicvideo #islamicreminder #deen #islamichistory
63 просмотра · 2 нед. назад
Divine Path
501 подписчик
63 просмотра · 2 нед. назад
اسلام کی شروعات کیسے ہوئی جانے اسلام کی مکمل تاریخ ۔
جو لوگ مسلمان ہو گئے تھے ان پر لوگ سختیاں کرتے تھے تاکہ ہو اسلام کو چھوڑ دے اور اپنے اباہی مذہب میں واپس ا جائیں۔
جیسا کہ حضرت زبیر رضی اللہ تعالی عنہ کے چچا نے انہیں سزائے دی تھی اسی طرح حضرت عثمان کے چچا عفان نے انہیں سزا دی انہوں نے حضرت عثمان کو اس طرح پیٹا کی ان کی چمڑی اجڑ گئی خون کے پھنوا رہے ہیں نکل ائے اور وہ گش کھا کر گر پڑے بے ہوش ہو گئے۔پھر بھی ان کے چچا کو ان پر رحم نہ ایا اور اپنے غلاموں سے کہا کہ اسے کوٹھرے میں بند کر دو کل صبح پھر اسے مرکوز کیا جائے گا یعنی کل صبح پھر اسے سجا دی جائے گی۔
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ عنہ نے بھی اپنی کنیز کو بھی بے رحمی سے پیٹا کیونکہ وہ بھی مسلمان ہو گئی تھی اور اس نے اسلام قبول کر لیا تھا۔
اپ کو اگر میری ویڈیو اچھی لگی ہو تو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور ایسے ہی ویڈیو دیکھنے کے لیے میرے چینل کو سبسکرائب کریں۔❤️