PHP SWL REGION.
PHP SAHIWAL REGION
0:00 / 0:00
PHP SWL REGION.
209 просмотров · 2 недели назад
PHP SAHIWAL REGION
636 подписчиков
209 просмотров · 2 недели назад
شعبہء تعلقاتِ عامہ پنجاب ہائی وے پٹرول ساہیوال ریجن
۔ "ہمارے شہداء ہماری پہچان، ہماری عزت، ہمارا وقار"
ڈسٹرکٹ آفیسرپی۔ایچ۔پی پاکپتن کی میزبانی میں شہدائے پولیس کی لازوال قربانیوں کو یاد رکھتے ہوئے انکے اہل خانہ کیساتھ والہانہ عقیدت و تعظیم کے اظہار میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی ریجنل آفیسر پنجاب ہائی وے پٹرول ساہیوال غازی محمد عمر فاروق کی دیگر مہمانان گرامی کے ہمراہ خصوصی شرکت۔ تقریب کے اختتام پر ریجنل آفیسر پی۔ایچ۔پی ساہیوال ریجن کیجانب سے شہدائے پولیس کے معزز فیملی ممبران میں اعزازی شیلڈز، پھول اور تحائف پیش کیے گئے۔
#DPOOkara
#DPOSahiwal
#DPOPakpattan
#IGOfficePunjab
#PHPHQ
#cmmaryamnawaz