🌹 گھر میں سجی پُرنور محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ | عشقِ رسول ﷺ سے مہکتی ایک یادگار محفل 🌹
IMRAN EXPLORER
0:00 / 0:00
🌹 گھر میں سجی پُرنور محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ | عشقِ رسول ﷺ سے مہکتی ایک یادگار محفل 🌹
58 просмотров · 3 дн. назад
IMRAN EXPLORER
30 подписчиков
58 просмотров · 3 дн. назад
🌹 محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ 🌹
الحمدللہ! ہمارے گھر پر نہایت عقیدت و محبت کے ساتھ محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کا اہتمام کیا گیا۔ اس بابرکت محفل میں نعتِ رسولِ مقبول ﷺ، درود و سلام اور ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے گھر کا ماحول نورانی ہو گیا۔ ❤️🌹