Перейти к содержимому

Sixth and seventh word | 2026 | چھٹا اور ساتواں کلمہ

Pastor Parvez Tabassum Official

0:00 / 0:00

Sixth and seventh word | 2026 | چھٹا اور ساتواں کلمہ

18 просмотров · 6 мес. назад
Pastor Parvez Tabassum Official
321 подписчик
18 просмотров · 6 мес. назад
واعظ ریورینڈ ڈاکٹر پاسٹر پرویز تبسم۔صلیب پر خداوند یسوع مسیح کے آخری سات کلمات میں چھٹا اور ساتواں کلمہ بہت اہم ہیں اور دونوں کی تفسیر میں “کفارہ” اور “خدا کے سپرد کرنا” کا پیغام ہے۔ چھٹا کلمہ: “تمام ہوا” یحیٰیٰٰ 19:30 کے مطابق، چھٹا کلمہ یہ ہے: “جب یسوع نے سرکہ پی لیا تو اُس نے کہا، تمام ہوا۔” ساتواں کلمہ: “اے باپ! میں اپنی روح تیرے ہاتھوں میں سونپتا ہوں” لوقا 23:46 کے مطابق، ساتواں اور آخری کلمہ یہ ہے: “اور یسوع نے اونچی آواز سے پکار کر کہا، اے باپ! میں اپنی روح تیرے ہاتھوں میں سونپتا ہوں، اور یہ کہہ کر دم توڑ دیا۔”