🌱 ہمارے فارم کا خوبصورت نظارہ چاول کی لہلہاتی فصل
Mama Bhanji302
0:00 / 0:00
🌱 ہمارے فارم کا خوبصورت نظارہ چاول کی لہلہاتی فصل
55 просмотров · 7 дней назад
Mama Bhanji302
379 подписчиков
55 просмотров · 7 дней назад
🌾 گاؤں کی خوبصورت زندگی اور لہلہاتے کھیتوں کی سیر 🌿
آج کی اس خوبصورت ویڈیو میں ہم آپ کو اپنے گاؤں کی پُرسکون فضا اور فارم کی زمینوں کی سیر کروائیں گے۔ 🌱
ساتھ ہی آپ دیکھیں گے ہمارے کھیتوں میں لہلہاتی ہوئی چاول کی خوبصورت فصل، ہریالی اور دیہاتی زندگی کے دلکش مناظر۔
گاؤں کی سادگی، کھیتوں کی ہریالی اور قدرت کے حسین نظاروں کے ساتھ اس خوبصورت سفر میں ہمارے ساتھ رہیے۔ ❤️🌾
ویڈیو پسند آئے تو Like 👍، Comment 💬 اور Channel کو Subscribe 🔔 ضرور کریں۔