3 KG Chicken Biryani 😍 Karachi Style | ایسی بریانی کہ سب انگلیاں چاٹتے رہ جائیں! 🔥
Babli’s Dastarkhwan
0:00 / 0:00
3 KG Chicken Biryani 😍 Karachi Style | ایسی بریانی کہ سب انگلیاں چاٹتے رہ جائیں! 🔥
147 просмотров · 8 дней назад
Babli’s Dastarkhwan
224 подписчика
147 просмотров · 8 дней назад
آج بن رہی ہے 3 کلو چکن اور 3 کلو چاول کی زبردست کراچی اسٹائل چکن بریانی 😍🔥
خوشبودار مصالحے، آلو، ٹماٹر، پیاز اور چکن کا ایسا مزے دار امتزاج کہ پوری محفل میں بریانی کی خوشبو پھیل جائے! ❤️🍗 چکن: 3 کلو
🍚 چاول: 3 کلو
🥔 آلو: ڈیڑھ کلو
🧅 پیاز: ڈیڑھ کلو
🍅 ٹماٹر: ڈیڑھ کلو
🫙 تیل: 1 کلو
🧄 ادرک لہسن: آدھا کلو
🌿 پودینہ: حسبِ ضرورت
🌶️ ہری مرچیں: حسبِ ضرورت
🌿 ہرا دھنیا: حسبِ ضرورت
🍋 لیموں: حسبِ ضرورتاگر آپ کو کراچی اسٹائل چکن بریانی پسند ہے تو ویڈیو کو لائک 👍 کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور کمنٹ میں ضرور بتائیں کہ آپ بریانی میں آلو پسند کرتے ہیں یا نہیں۔ ❤️
اللہ پاک آپ سب کے گھروں میں برکت اور خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲❤️#ChickenBiryani #KarachiBiryani #KarachiStyleBiryani #3KgBiryani #ChickenBiryaniRecipe #BiryaniRecipe #PakistaniFood #PakistaniBiryani #DesiFood #HomemadeBiryani #BiryaniLovers #کراچی_بریانی #چکن_بریانی #بریانی