Sharh Heer Waris Shah | Episode 43 |شرح ہیر وارث شاہ | چوچک دا قاضی نوں بلانا
Punjabi rang
0:00 / 0:00
Sharh Heer Waris Shah | Episode 43 |شرح ہیر وارث شاہ | چوچک دا قاضی نوں بلانا
1 104 просмотра · 2 месяца назад
Punjabi rang
8,91 тыс. подписчиков
1 104 просмотра · 2 месяца назад
السلام علیکم!
پنجابی کلاسیکی شاعری اور صوفیانہ کلام کے شاہکار "قصہ ہیر وارث شاہ" کی اس خصوصی کڑی میں خوش آمدید۔
آج کی ویڈیو (قسط نمبر 43 ) میں!
اب چوچک ملکی دے کہتا ہے کہ سب تمھاری غلطی ہے کہ تم نے ہی بیٹی کو سر پر چڑھا رکھا ہے
اس حصے سے متعلق ہم پیر وارث شاہ کے لافانی کلام کی لفظی و معنوی شرح، مشکل الفاظ کے معانی اور اس کے پسِ منظر کو آسان زبان میں سمجھنے کی کوشش کریں گے آج کی قسط روحوں کے اقرار کے بارے میں بات کی گئی ہے ۔ ہیر وارث شاہ محض ایک داستان نہیں، بلکہ یہ پنجاب کی ثقافت، تاریخ اور رہن سہن کا ایک مستند آئینہ ہے۔
In this video, we present the detailed explanation and translation (Sharh) of the classical Punjabi masterpiece "Heer Waris Shah". Discover the deep meanings, rich vocabulary, and cultural context of Waris Shah's poetry.
Unraveling the Hidden Meanings Of Heer Waris Shah.
پیشکش: محمد اجمل سکندری
اگر آپ کو ہماری یہ کاوش پسند آئی ہے تو ویڈیو کو لائک کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور کمنٹ سیکشن میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔
#HeerWarisShah #SharhHeerWarisShah #PunjabiLiterature #SikandariWaseb #PunjabiPoetry #SufianaKalam