Перейти к содержимому

Chicken Yakhni Pulao Recipe | چکن یخنی پلاؤ بنانے کا آسان طریقہ | Taste By Sara’s Kitchen

Taste by Sara's kitchen

0:00 / 0:00

Chicken Yakhni Pulao Recipe | چکن یخنی پلاؤ بنانے کا آسان طریقہ | Taste By Sara’s Kitchen

19 просмотров · 6 дн. назад
Taste by Sara's kitchen
2,77 тыс. подписчиков
19 просмотров · 6 дн. назад
🍗 چکن یخنی پلاؤ — خوشبودار اور مزیدار دیسی ذائقہ! اجزاء: ڈیڑھ کلو چاول، ڈیڑھ کلو چکن، 2 ٹماٹر، 4 کھانے کے چمچ لہسن ادرک پیسٹ، آدھا کپ دہی، 1 کھانے کا چمچ کالی مرچ، 1 کھانے کا چمچ پسا دھنیا، 3 کھانے کے چمچ نمک، 1 کھانے کا چمچ پسا گرم مصالحہ، 1 کھانے کا چمچ ثابت گرم مصالحہ، 1 چائے کا چمچ چینی، 1 کھانے کا چمچ چکن پاؤڈر، 2 کپ تیل، 4 سے 5 ہری مرچیں، 4 پیاز اور 1 کھانے کا چمچ ثابت دھنیا۔ ترکیب: تیل میں پیاز سنہری کریں، چکن اور لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر بھونیں۔ پھر ٹماٹر، دہی اور تمام مصالحے شامل کرکے پکائیں۔ پانی ڈال کر چکن گلنے دیں اور یخنی تیار کریں۔ چاول شامل کرکے پکائیں اور آخر میں ہلکی آنچ پر دم دیں۔ مزیدار چکن یخنی پلاؤ تیار ہے! 😋 ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور Taste By Sara’s Kitchen کو سبسکرائب ضرور کریں۔ ❤️ #ChickenYakhniPulao #YakhniPulao #ChickenPulao #PakistaniFood #DesiFood #RiceRecipe #TasteBySarasKitchen