Перейти к содержимому

تجوید کلاس | تنوین کی 4 حالتیں – اخفاء کی مکمل وضاحت مثالوں کے ساتھ

Maryam_QuranTutor

0:00 / 0:00

تجوید کلاس | تنوین کی 4 حالتیں – اخفاء کی مکمل وضاحت مثالوں کے ساتھ

81 просмотр · 9 месяцев назад
Maryam_QuranTutor
267 подписчиков
81 просмотр · 9 месяцев назад
اس ویڈیو میں ہم تجوید کے اہم قاعدے “تنوین کی چار حالتیں” میں سے اخفاء کو نہایت آسان انداز میں سیکھیں گے۔ اس لیکچر میں آپ کو: ✨ اخفاء کی تعریف ✨ اخفاء کے حروف ✨ ناک کی آواز (غنہ) کی ادائیگی ✨ قرآنِ پاک سے واضح مثالیں ✨ عام غلطیاں اور درست طریقہ یہ کلاس خاص طور پر قرآن سیکھنے والی بہنوں، بچوں اور ابتدائی طلبہ کے لیے ہے۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو قرآن صحیح تجوید کے ساتھ پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے 🤍 اگر ویڈیو فائدہ مند لگے تو لائک، شیئر اور سبسکرائب ضرور کریں 🌷