غزوہ احد میں صحابہ بھاگ گئے ؟ شکست کسے ہوئی ؟ شہادتوں میں حکمت خداوندی
فہم قرآن و سنت (Fahm Quran O Sunat)
0:00 / 0:00
غزوہ احد میں صحابہ بھاگ گئے ؟ شکست کسے ہوئی ؟ شہادتوں میں حکمت خداوندی
12 просмотров · 8 мес. назад
فہم قرآن و سنت (Fahm Quran O Sunat)
442 подписчика
12 просмотров · 8 мес. назад
اور نا غم زدہ اور نا ہی کمزوری دکھائو اور تم ہی غالب رہو گے اگر تم صحیح معنوں میں ایمان والے ہو اگر تمہیں آج یعنی غزوہ احد میں زخم پہنچے ہیں تو کافروں کو بھی کل بدر میں زخم پہنچے ہیں اور اللّہ لوگوں کے درمیان دن بدلتا رہتا ہے اور تاکہ اللّہ جان تم میں کامل ایمان والے کون اور اللّہ کو تمہیں شہادت کا منصب بھی عطاء کرنا تھا اور اللّہ ظالموں کو پسند نہیں فرماتا ہے