مٹن بریانی ایسی مزیدار کہ بار بار کھانے کو دل کرے | Perfect Mutton Biryani Recipe
Cooking with romi
0:00 / 0:00
مٹن بریانی ایسی مزیدار کہ بار بار کھانے کو دل کرے | Perfect Mutton Biryani Recipe
123 просмотра · 7 дн. назад
Cooking with romi
298 подписчиков
123 просмотра · 7 дн. назад
آج ہم آپ کے لیے لے کر آئے ہیں انتہائی مزیدار اور خوشبودار مٹن بریانی کی ریسپی۔ 😍
اگر آپ کو دیسی کھانے پسند ہیں تو یہ مٹن بریانی ضرور ٹرائی کریں۔ نرم اور رسیلا مٹن، خوشبودار باسمتی چاول، مزیدار مصالحے اور زبردست ذائقہ اس ریسپی کو خاص بناتے ہیں۔
اس آسان طریقے سے گھر میں بنائیں ریسٹورنٹ اسٹائل مٹن بریانی اور اپنے گھر والوں کو خوش کریں۔
ویڈیو پسند آئے تو:
👍 ویڈیو کو لائک کریں۔
💬 کمنٹ میں اپنی رائے بتائیں۔
🔔 مزید مزیدار ریسپیز کے لیے چینل سبسکرائب کریں۔
شکریہ ❤️#MuttonBiryani #MuttonBiryaniRecipe #PakistaniFood #Biryani #DesiFood #FoodLovers #Cooking #PakistaniRecipes #EasyRecipes #MuttonRecipe #HomemadeFood #BiryaniLovers