وراثت یا ہبہ؟ سپریم کورٹ نے واضح کردیا اصل قانون
Qanoon Line
0:00 / 0:00
وراثت یا ہبہ؟ سپریم کورٹ نے واضح کردیا اصل قانون
19 655 просмотров · 2 месяца назад
Qanoon Line
15,4 тыс. подписчиков
19 655 просмотров · 2 месяца назад
کیا صرف نکاح نامہ میں گھر یا جائیداد لکھ دینے سے ملکیت ثابت ہو جاتی ہے؟ اس ویڈیو میں ہم سپریم کورٹ آف پاکستان کے تاریخی فیصلہ کو آسان اردو میں بیان کر رہے ہیں۔ اس فیصلے میں عدالت نے واضح کیا کہ اسلامی قانون کے مطابق ہبہ (Gift) ثابت کرنے کے لیے صرف نکاح نامہ کافی نہیں بلکہ Offer، Acceptance اور Delivery of Possession لازمی ہیں۔ اگر آپ جائیداد، ہبہ، وراثت، نکاح نامہ، مہر یا فیملی لا سے متعلق قانونی معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔
Host:
شاہد محمود
ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان
⚖️ اس ویڈیو کا مقصد صرف قانونی آگاہی فراہم کرنا ہے، یہ کسی مخصوص مقدمے کے لیے قانونی مشورہ نہیں۔
#Hiba
#GiftLaw
#NikahNama
#SupremeCourtPakistan
#PropertyLaw
#Inheritance
#LegalAwareness
#FamilyLaw
#ShahidMehmoodAdvocate
#QanoonLine
#PakistanLaw
#CivilLaw
#LegalAdvice
#SCMR1602
#UrduLegal