BPSC TRE 4.0 + STET |محاورہ، کہاوت اور روزمرہ Idioms, Proverbs & Everyday Expressions |
Urdu Excellence Academy
0:00 / 0:00
BPSC TRE 4.0 + STET |محاورہ، کہاوت اور روزمرہ Idioms, Proverbs & Everyday Expressions |
48 просмотров · 4 дн. назад
Urdu Excellence Academy
110 подписчиков
48 просмотров · 4 дн. назад
📚 BPSC TRE 4.0 + STET Urdu Preparation | Series 28
اس ویڈیو میں اردو قواعد کے تین اہم موضوعات محاورہ، کہاوت اور روزمرہ کی وضاحت کی گئی ہے۔ یہ لیکچر BPSC TRE 4.0، STET، BPSC، UGC NET Urdu اور اردو زبان و ادب سے متعلق دیگر مسابقتی امتحانات کی تیاری کرنے والے طلبہ کے لیے مفید ہے۔
📌 اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے:
✅ محاورہ کسے کہتے ہیں؟
✅ کہاوت کی تعریف اور مثالیں
✅ روزمرہ کی تعریف اور استعمال
✅ محاورہ، کہاوت اور روزمرہ میں فرق
✅ امتحانات کے لیے اہم سوالات اور MCQs
✅ اردو قواعد کی اہم معلومات
🎯 یہ ویڈیو کن امتحانات کے لیے مفید ہے؟
• BPSC TRE 4.0
• Bihar STET
• BPSC دیگر مسابقتی امتحانات
• UGC NET Urdu
• اردو زبان و ادب کے دیگر امتحانات
📢 اردو زبان و ادب کی مزید کلاسز، اہم سوالات اور امتحان پر مبنی لیکچرز کے لیے ہمارے چینل Urdu Excellence Academy کو Subscribe کریں اور ویڈیو کو اپنے دوستوں کے ساتھ Share کریں۔
🔔 مزید تعلیمی ویڈیوز کے لیے Bell Icon دبائیں۔
#BPSCTRE40 #STET #UrduGrammar #محاورہ #کہاوت #روزمرہ #UrduMCQs #UrduExcellenceAcademy #UGCNETUrdu