Перейти к содержимому

October 18, 2026

Khalifa Tasleem Rajput

0:00 / 0:00

October 18, 2026

103 просмотра · 6 дн. назад
Khalifa Tasleem Rajput
193 подписчика
103 просмотра · 6 дн. назад
HEPAP پریس ریلیز، عظیم الشان جلسہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم و بڑی گیارویں شریف سالانہ محفل ذکر و نعت ایچ بی شادی لان نزد نورانی جامع مسجد ٹنڈو جام می منعقد کی گئی محفل کی صدارت و خصوصی خطاب پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ مولانا مفتی پیر شیر محمد نقشبندی سیفی مجددی چشتی قادری سہروردی دامت برکاتہم العالیہ استانہ عالیہ مرشد اباد دھابے جی شریف ٹھٹھا زیر سرپرستی حضرت علامہ و مولانا پیر طریقت رہبر شریعت صاحبزادہ غلام مصطفی نقشبندی مجددی سیفی صاحب زیر نگرانی حضرت علامہ پیر محمد عبدال سعید نقشبندی مجددی سیفی محفل میں ایمرجنسی میڈیکل کیمپ کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں ڈاکٹر کی ٹیم اور میڈیسن فی سبیل اللہ موجود تھی،نقابت ماسٹر سائیں منظور احمد نقشبندی صاحب مہمانان گرامی حضرت خلیفہ سائیں محمد مراد نقشبندی سیفی صاحب حضرت علامہ مولانا مفتی ابن مفتی مولانا زاہد حسین جمالی سیفی گڑی خیرو حضرت پیر سید فرحان حسین شاہ سیفی دربار غنی بابا حیدراباد حضرت علامہ قاری اعجاز احمد نقشبندی سیفی صاحب لاڑکانہ سید ضیا رسول شاہ صاحب بہاول ظہور علامہ سید عبدالرسول شاہ صاحب بہاول ظہور خلیفہ سائیں مشتاق احمد سیفی ٹنڈو والا یار #HEPAP #hamaraelanpamanpakistan #TandoJam #خلیفہ_محمد_تسلیم_راجپوت #khalifatasleemrajput