Перейти к содержимому

روح کو سکون دینے والی آذان | خانہ کعبہ، مسجد نبوی ﷺ اور خوبصورت مساجد کے دلکش مناظر |

Islamic Media_410

0:00 / 0:00

روح کو سکون دینے والی آذان | خانہ کعبہ، مسجد نبوی ﷺ اور خوبصورت مساجد کے دلکش مناظر |

10 530 просмотров · 1 месяц назад
Islamic Media_410
1,52 тыс. подписчиков
10 530 просмотров · 1 месяц назад
بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ اکبر... اللہ اکبر... اس مختصر ویڈیو میں خانہ کعبہ، مسجد نبوی ﷺ اور دنیا کی مختلف خوبصورت مساجد کے دلکش مناظر کے ساتھ روح پرور آذان پیش کی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں نماز کی پابندی کی توفیق عطا فرمائے، ہمارے والدین اور تمام مومنین کی مغفرت فرمائے، اور ہمیں بار بار بیت اللہ اور مسجد نبوی ﷺ کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین۔ اگر ویڈیو پسند آئے تو اسے ضرور Like، Share اور Subscribe کریں، اور اپنی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھیں۔ جزاکم اللہ خیراً #Adhan #Azan #Kaaba #Makkah #MasjidNabawi #Madinah #Islam #Prayer #Salah #IslamicVideo #HolyKaaba #Allah