سارے گھر کو چمکایا پھر بنائی ایک میٹھی ڈش#dailyroutine
vlog with Irshaa
0:00 / 0:00
سارے گھر کو چمکایا پھر بنائی ایک میٹھی ڈش#dailyroutine
1 265 просмотров · 2 недели назад
vlog with Irshaa
100 подписчиков
1 265 просмотров · 2 недели назад
#dailyvlog #housewifehomelife
آج کے ویلوگ میں میری صبح کا آغاز نیم گرم پانی میں لیموں اور شہد سے ہوا، جس کے 20 منٹ بعد ناشتہ کیا۔ 🍋🍯
اس کے بعد چھت پر جا کر خوبصورت گہرے بادلوں والا موسم دیکھا، لیکن بارش نہیں ہوئی۔ ☁️ پھر گھر واپس آ کر پورے گھر کی صفائی کی، جھاڑو، پونچھا اور ڈسٹنگ کی۔ 🧹✨
صفائی کے بعد آخر میں بنایا مزیدار زردہ 😋🍚 اور اس کی مکمل ریسپی بھی ویڈیو میں شیئر کی ہے۔
ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں، ویڈیو پسند آئے تو لائک 👍، کمنٹ 💬 اور چینل کو سبسکرائب ❤️ ضرور کریں۔
#DailyVlog #UrduVlog #ZardaRecipe #HomeCleaning