Перейти к содержимому

Sharai libas aur uski ahmiyat | afzal sahab | شرعی لباس اور اس کی اہمیت | افضل صاحب

Divine Knowledge

0:00 / 0:00

Sharai libas aur uski ahmiyat | afzal sahab | شرعی لباس اور اس کی اہمیت | افضل صاحب

19 просмотров · 1 дн. назад
Divine Knowledge
269 подписчиков
19 просмотров · 1 дн. назад
خطبہ جمعہ جمعۃ المبارک مورخہ ١٨ جمادی الاول ۱۴۴٨ ہجری بمطابق 30 اکتوبر 2026 موضوع :-شرعی لباس اور اس کی اہمیت مقرر :-فضیلۃ الشیخ جناب ابو محمد محمد افضل محمدی حفظہ اللہ مقام :-جامع محمدی مسجد اہلحدیث قلعہ دروازہ حیدرآباد سندھ اللہ پاک نے لباس کو اپنی نعمتوں میں شمار کیوں کیا ہے؟ کیا اللہ تبارک وتعالیٰ نے دنیا میں ہمارے لیے سب اسباب مہیا کر دیئے ہیں؟ لباس کے ساتھ لباس التقویٰ کا کیا معنی ہے؟ جمعے کے دن رسولِ کریم ﷺ نے کیا خصوصی حکم فرمایا؟ الله رب العالمین نے پوری انسانیت کو کیا تنبیہ فرمائی ہے؟ ہمارے نوجوان کس طرح سے مغربی تمدن کی نقالی کر رہے ہیں؟ ہمارے نوجوانوں کی دورانِ نماز مساجد میں لباس کی کیا حالت ہوتی ہے؟ لباس میں مرد و زن کی مشابہت پر زبانِ نبوت سے لعنتیں برس رہی ہیں؟ ہمارے معاشرے میں خواتین کے لباس کی کیا حالت ہے خواتین خوب جانتی ہیں؟ لباس میں مردوں کا ٹخنیں چھپانا کیسا ہے؟