Перейти к содержимому

Khwab me Joota Gum Honay Ki Tabeer | ख्वाब मे जूता गुम होने की tabeerخواب میں جوتا گم ہونے کی تعبیر

Islamic Muashra

0:00 / 0:00

Khwab me Joota Gum Honay Ki Tabeer | ख्वाब मे जूता गुम होने की tabeerخواب میں جوتا گم ہونے کی تعبیر

29 271 просмотр · 4 г. назад
Islamic Muashra
50,8 тыс. подписчиков
29 271 просмотр · 4 г. назад
#Khwabmejoota #Khwabjoota #Jootekakhwab #Khwab #Khawab #Tabeer #KhwabKiTabeer #sapna #Dream #Khwabon #MuftiMarkazi #islamicMuashra #MuftiMohammedRazaMarkazi خواب میں‌ جوتا گم ہونے کی کیا تعبیر ہے؟‎ Khuwab May Joota Gum Honay Ki Kia Tabeer علامہ ابنِ‌ سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے خواب میں‌ جوتے کو عورت سے تعبیر کیا ہے، مگر دیگر مُعْبِّرین نے اسے روزمرہ استعمال کی اشیاء اور کسی کام کے لیے پختہ ارادہ کرنے سے بھی تعبیر کیا ہے۔ خواب میں‌ جوتا گم ہونا شادی شدہ کے لیے بیوی اور کنوارے کے لیے منگیتر کھونے، کسی قیمتی و مفید شے کے ضائع ہونے اور کوئی ارادہ ٹوٹنے کی دلیل ہے۔ اسی طرح خواب میں‌ خود کو ننگے پاؤں دیکھنا بھی مسائلِ زندگی میں‌ الجھنے کی طرف اشارہ ہے۔ بسا اوقات ایسا خواب قدرت کی طرف سے تنبیہ بھی ہوتا ہے یعنی خواب کے ذریعے انسان کو پیش آمدہ مسائل کا اشارہ دیا جاتا ہے۔ آپ حسبِ توفیق صدقہ و خیرات کریں، اپنی قیمتی اشیاء کی حفاظت کریں، رشتے و تعلق بنانے اور نبھانے کے معاملات پر نظرِ‌ ثانی کریں’ جن کاموں‌ کا ارادہ باندھ چکے ہیں انہیں‌ پایہ تکمیل تک پہنچائیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم عَزَّوَجَلَّ وَ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالی علیہ وسلم محمدرضا مرکزی خادم التدریس والافتا الجامعۃ القادریہ نجم العلوم مالیگاؤں شرعی عدالت واٹس ایپ گروپ https://chat.whatsapp.com/ICETLj5LyO5... ایڈمن: اسلامک معاشرہ یوٹیوب چینل 👍Plzzzz 🔀 subscribe islamic muashra 🛑 youtube channel 🛑 *شرعی عدالت یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں*..    / @islamicmuashra   👈 ملاقات کی جگہ ووقت 👉 👈 شرعی مسائل ،استخارہ (شادی ،کاروبار،نوکری اور دیگر کاموں کے لئے) روحانی علاج وغیرہ 👈 روزآنہ بعد نماز عصر سے قبل نماز عشاء 👈مسجد اہل سنت رضائے اشرفی گلی نمبر7 عائشہ نگر مالیگاؤں 📱Contact what's app : 📱8446974711📱