ساس کی خاص بریانی 😍 جمعے والی مزیدار چکن بریانی | Pakistani Chicken Biryani Recipe
cookes professional
0:00 / 0:00
ساس کی خاص بریانی 😍 جمعے والی مزیدار چکن بریانی | Pakistani Chicken Biryani Recipe
93 просмотра · 2 нед. назад
cookes professional
182 подписчика
93 просмотра · 2 нед. назад
لسلام علیکم! ❤️
آج کی ویڈیو میں آپ کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں اپنی ساس کی خاص چکن بریانی کی ریسپی۔ یہ بریانی میں نے جمعے کے دن بنائی تھی اور نماز کے بعد جب سب گھر واپس آئے تو بریانی ڈش آؤٹ کی۔
مزیدار مصالحوں، خوب صورت رنگوں اور چکن کے ساتھ گھر میں بریانی بنانے کا اپنا ہی مزہ ہے۔ امید ہے آپ کو میری یہ گھریلو ریسپی پسند آئے گی۔
ویڈیو کو آخر تک دیکھیے، پسند آئے تو لائک کریں، اپنے گھر والوں اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور مزید مزیدار ریسپیز کے لیے میرے چینل کو سبسکرائب کرنا نہ ب
بھولیں۔ ❤️
#ChickenBiryani #PakistaniBiryani #BiryaniRecipe #HomemadeBiryani #UrduRecipe