Kitchen Counter: Concrete Slab vs Sheet | Which One is Better?
Arslan Tile fixing
0:00 / 0:00
Kitchen Counter: Concrete Slab vs Sheet | Which One is Better?
439 просмотров · 1 месяц назад
Arslan Tile fixing
62 подписчика
439 просмотров · 1 месяц назад
کچن کاؤنٹر کنکریٹ کا بنائیں یا شیٹ کا؟ 🧱
اس ویڈیو میں ہم آپ کو کچن کاؤنٹر بنانے کا مکمل طریقہ بتائیں گے۔ کنکریٹ سلیب اور شیٹ میں کیا فرق ہے، کون سا زیادہ مضبوط اور بہتر ہے، اور کاؤنٹر بنانے سے لے کر فائنل ٹائل ورک تک مکمل طریقہ اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے۔
اگر آپ اپنے کچن کے لیے خوبصورت اور مضبوط کاؤنٹر بنوانا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔ ❤️
📌 Arslan Tile Fixer
0310-0789832
🧱 ٹائل اور ماربل کا معیاری کام
📞 ٹائل سے متعلق کام اور مشورے کے لیے رابطہ کریں۔
👍 ویڈیو کو Like کریں
💬 اپنی رائے Comment میں بتائیں
🔔 مزید ویڈیوز کے لیے Channel Subscribe کریں۔
#ArslanTileFixer #KitchenCounter #KitchenDesign #TileWork #MarbleWork #KitchenRenovation #Construction #HomeDesign