Перейти к содержимому

Motorway Ke Hisab Se Weight Barabar Load Kiya 🚛 | Day 18

Imtiaz Truck Vlogs

0:00 / 0:00

Motorway Ke Hisab Se Weight Barabar Load Kiya 🚛 | Day 18

51 просмотр · 2 недели назад
Imtiaz Truck Vlogs
49 подписчиков
51 просмотр · 2 недели назад
آج ہماری 60 Days YouTube Monetization Challenge کی Day 18 ہے۔ 🚛🔥 آج ہم نے Machikot سے Fertilizer Load کیا اور گاڑی میں Motorway کے حساب سے پورا Weight لوڈ کیا ہے۔ یعنی جتنا وزن قانون کے مطابق ہونا چاہیے، ہم نے اتنا ہی وزن رکھا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ راستے میں Motorway پر کوئی ہمیں روکتا ہے یا نہیں؟ 😯 میں نے یہ چیلنج لیا ہے کہ 60 دن کے اندر اپنے YouTube Channel کو Monetize کرکے دکھاؤں گا۔ چاہے Views کم آئیں یا زیادہ، میں روزانہ محنت کرکے ویڈیو بناتا رہوں گا۔ ❤️ اگر آپ میری اس journey میں ساتھ ہیں تو Subscribe ضرور کریں اور ویڈیو کو Like کریں۔ 🙏 #Day18 #60DaysChallenge #YouTubeMonetization #TruckVlog #PakistanTruckVlog #Motorway #TruckDriver #FertilizerLoading #PakistanVlog