BOUGHT A HOUSE IN JAPAN 🇯🇵🏡 || Renovation Begins! 🔨✨
OneLife With Shoaib
0:00 / 0:00
BOUGHT A HOUSE IN JAPAN 🇯🇵🏡 || Renovation Begins! 🔨✨
28 553 просмотра · 23 часа назад
OneLife With Shoaib
33 тыс. подписчиков
28 553 просмотра · 23 часа назад
میں نے اپنے ایک دوست کے ساتھ مل کر جاپان میں ایک پرانا جاپانی گھر خریدا ہے، اور اب اس کی renovation شروع ہے۔
یہ گھر اپنی جگہ ایک خوبصورت جاپانی history رکھتا ہے، لیکن اب وقت ہے کہ اسے اندر سے مکمل طور پر renovate کرکے ایک modern, comfortable اور خوبصورت گھر میں تبدیل کیا جائے۔
اس renovation کے دوران گھر کے اندر کئی چیزیں توڑی جائیں گی، پرانی جگہوں کو تبدیل کیا جائے گا اور آہستہ آہستہ اسے ایک نئے اور modern انداز میں design کیا جائے گا۔
میں step by step update دیتا رہوں گا۔
اور جب یہ گھر مکمل طور پر تیار ہو جائے گا، تو میں آپ سب کے لیے ایک تفصیلی house tour اور final renovation video بھی بناؤں گا، تاکہ آپ دیکھ سکیں کہ یہ پرانا جاپانی گھر آخرکار ایک خوبصورت نئے گھر میں کیسے تبدیل ہوا! ❤️🇯🇵
اس پورے journey میں میرے ساتھ رہیے!
اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئے تو LIKE 👍، COMMENT 💬 اور SUBSCRIBE ❤️ ضرور کریں۔
#japanesehouse #japanlife #newhouse #vlog