Maqaam-e-Hadees, Kya Hadees Ka Quran Se Ikhtilaaf Hai!?
JAMIA ABI BAKR AL-ISLAMIYYAH (OFFICIAL)
0:00 / 0:00
Maqaam-e-Hadees, Kya Hadees Ka Quran Se Ikhtilaaf Hai!?
103 просмотра · 3 нед. назад
JAMIA ABI BAKR AL-ISLAMIYYAH (OFFICIAL)
2,45 тыс. подписчиков
103 просмотра · 3 нед. назад
جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کے میڈیا پلیٹ فارم سے نشر ہونے والے سلسلہ وار پروگرام مقام حدیث میں ملاحظہ کریں
کیا حدیث کا قرآن سے اختلاف ہے !؟
جس میں آپ ملاحظہ کریں گے ۔
📌 کیا قرآن اور حدیث میں اختلاف ہے ؟
📌 کیا دین سمجھنے کیلئے صرف قرآن ہی کافی ہے۔
📌 کیا یہ صحیح ہے کہ بہت سی حدیثیں صریح قرآنی آیات کے خلاف ہیں ۔
📌 یہ اور اس طرح کے اور بہت سے شبہات کا مدلل اور مضبوط جواب آپ اس پروگرام میں پیش کئے جائیں گے۔
تاریخ نشر : پیر بتاریخ 28 ستمبر شام 6 بجے
🎙️ میزبان: حافظ عثمان
(متعلم جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ)
🎙️ مہمان: فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فراز الحق حفظہ اللہ
(پی ایچ ڈی علومِ حدیث مدینہ منورہ، پروفیسر این ای ڈی یونیورسٹی کراچی)
جامعہ ابی بکر میڈیا پلیٹ فارم کے فیس بک اور یوٹیوب چنلز پر ۔
📺 YouTube: / @jabi.official
📘 Facebook: / jabi.official
🥏 WhatsApp Channel: https://whatsapp.com/channel/0029Vb71...