یتیموں سے محبت کیوں ضروری ہے؟ ❤️ | یتیموں کے حقوق اور نبی کریم ﷺ کی تعلیمات | علامہ اللہ دتہ رضوی
Allama Allah Ditta Rizvi Official 01
0:00 / 0:00
یتیموں سے محبت کیوں ضروری ہے؟ ❤️ | یتیموں کے حقوق اور نبی کریم ﷺ کی تعلیمات | علامہ اللہ دتہ رضوی
115 просмотров · 3 дн. назад
Allama Allah Ditta Rizvi Official 01
65 подписчиков
115 просмотров · 3 дн. назад
یتیموں سے محبت اور ان کی کفالت اسلام کی عظیم تعلیمات میں سے ہے۔
اس خصوصی خطاب میں جانیے کہ قرآن و سنت کی روشنی میں یتیموں کے ساتھ حسنِ سلوک، محبت، شفقت اور ان کے حقوق کی کیا اہمیت ہے۔
حضرت علامہ اللہ دتہ رضوی حسنی صاحب کے خوبصورت اور ایمان افروز بیان میں یتیموں کے مقام، ان کی مدد کرنے کی فضیلت اور معاشرے کی ذمہ داریوں کے بارے میں اہم معلومات سنیں۔
❤️ ویڈیو پسند آئے تو Like، Share اور Subscribe ضرور کریں۔
#یتیموں_سے_محبت
#یتیموں_کی_مدد
#یتیموں_کے_حقوق
#یتیم_کی_کفالت
#اللہ_دتہ_رضوی
#علامہ_اللہ_دتہ_رضوی
#اسلامی_بیان
#قرآن_و_حدیث
#IslamicBayan
#Yateem
#IslamicReminder