Wo Tu Koi Aur Hai Singer Deeba Sahar Mehfil
Raaga Seekers Official
0:00 / 0:00
Wo Tu Koi Aur Hai Singer Deeba Sahar Mehfil
186 просмотров · 4 мес. назад
Raaga Seekers Official
3,26 тыс. подписчиков
186 просмотров · 4 мес. назад
Content: Music Mehfil
Presented By: Wings of Wisdom
Song Wo Tu Koi Aur Hai ... Pakistani Movies Song Mummy 1996
Director Iqbal Kashmiri
Reema
Nadeem & Others
دیبا سحر کے والد پنجاب پنڈی بھٹیاں پنجاب سے تعلق رکھتے تھے، جو اس وڈیو میں انھیں کے پیچھے اسٹیج پر بیٹھے ہیں ، استاد عنایت حسین بھٹی سے موسیقی سیکھی اور گاتے تھے بعد ازاں کراچی سندھ میں ہجرت کر کے آۓ جہاں دیبا سحر پیدا ہوٸیں چھوٹے ہوتے سے اسکول میں ملی نغمے اور گانے گاتی تھیں بعد میں حیدرآباد سندھ میں ہجرت کی اور موسیقی کی مزید تعلیم استاد فتح علی وغیرہ سے حاصل کی سندھ میں کیسٹ کی دنیا میں کافی پذیراٸ ملی پی ٹی وی پر بھی پروگرام کیۓ جبکہ لیٹ '90 ٹنڈو آدم کے صابر کھوسو سے شادی کی کراچی شفٹ ہوٸیں گانا چھوڑ دیا مگر اب دوبارہ حیدرآباد سندھ میں ہیں اور گانا دوبارہ شروع کیا اسی کے ساتھ سیاست میں بھی قدم رکھا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی
#SomgWoTuKoiAurHai
#PakistaniSong
#SindhiLataJi