Перейти к содержимому

Partition: Brothers separated in 1947 reunited in Pakistan - BBC URDU

BBC News اردو

0:00 / 0:00

Partition: Brothers separated in 1947 reunited in Pakistan - BBC URDU

203 159 просмотров · 4 г. назад
BBC News اردو
3,81 млн подписчиков
203 159 просмотров · 4 г. назад
پارٹیشن کے وقت بچھڑ جانے والے صدیق اور حبیب پہلی مرتبہ ملے تو کرتار پور میں تھے لیکن یہ ملاقات بہت ہی مختصر تھی۔ ایک بار ملنے کے بعد دونوں بھائی پھر سے یکجا ہونے کے لیے بے چین تھے اور چند روز قبل ہی حبیب اپنے بھائی کے پاس پاکستان پہنچے ہیں۔ بی بی سی کے علی کاظمی ان دو بھائیوں سے ملنے کے لیے پنجاب کے ایک گاؤں بوگھڑاں پہنچے یہ ملاقات کیسی رہی دیکھیے اس ویڈیو میں #Partition #Pakistan #India CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR