5 Marla House Construction Cost in September 2026 | Double Story Grey Structure Cost in Pakistan
House Construction Pakistan
0:00 / 0:00
5 Marla House Construction Cost in September 2026 | Double Story Grey Structure Cost in Pakistan
5 363 просмотра · 2 недели назад
House Construction Pakistan
94,7 тыс. подписчиков
5 363 просмотра · 2 недели назад
5 Marla House Construction Cost in September 2026 | Double Story Grey Structure Cost in Pakistan
.
السلام علیکم!
اس ویڈیو میں 5 مرلہ ڈبل اسٹوری گھر کے گرے سٹرکچر (Grey Structure) کی ستمبر 2026 کی تازہ ترین کاسٹ اور میٹریل ریٹس کی مکمل تفسیل شیئر کی گئی ہے۔ اگر آپ بھی اپنا گھر خود تعمیر کروانا چاہتے ہیں اور 30% تک کی بچت کرنا چاہتے ہیں، تو یہ ویڈیو آپ کے لیے انتہائی اہم ہے۔
📌 اس ویڈیو میں آپ جانیں گے:
ستمبر 2026 میں 5 مرلہ گرے سٹرکچر کا کل تخمینہ (Total Cost Estimate)
اینٹ، سیمنٹ، سٹیل (سریا)، بجری اور ریت کے موجودہ مارکیٹ ریٹس
لیبر ریٹ (Labour Rate per sq ft)
معیاری کنسٹرکشن اور کوالٹی چیک کے اہم اصول
🧱 استعمال ہونے والا بنیادی میٹریل (Material Breakdown)
اینٹیں (Bricks): اول کوالٹی اینٹ (First Class Red Bricks)
سیمنٹ (Cement): آرڈینری پورٹلینڈ سیمنٹ (Bestway / Maple Leaf / DG Cement)
سٹیل (Steel Rebar): گریڈ-60 سریا (Grade-60 Deformed Bars)
بجری (Crushed Aggregate): مارگلہ یا سرگودھا کرش (1/2" & 3/4")
ریت (Sand): راوی ریت (چنائی و بھرتی) اور چناب/قاسم پور ریت (لنٹر و پلستر)
ڈی پی سی و روڈ بلاکنگ (DPC & Waterproofing): نمک اور سیم سے بچاؤ کے لیے معیاری کیمیکل و شیٹ
سیوریج و سینیٹری پائپ: PVC / PPRC پائپنگ (Class B)
#HouseConstructionPakistan #EngrZeshan #5MarlaHouseCost #GreyStructureCost #ConstructionCost2026 #BuildingA visualHouse #CivilEngineeringPakistan #HouseConstructionCost #HomeConstructionTips #LahoreConstruction