Why Do Chinese People Marry Pakistanis? 🇨🇳🇵🇰 | The Real Reasons 😳
IQRA kHAN VLOGS
0:00 / 0:00
Why Do Chinese People Marry Pakistanis? 🇨🇳🇵🇰 | The Real Reasons 😳
44 525 просмотров · 2 месяца назад
IQRA kHAN VLOGS
52,8 тыс. подписчиков
44 525 просмотров · 2 месяца назад
آج کی ویڈیو میں میں نے اپنے چائنیز ہسبنڈ سے وہ سوال پوچھا جو آپ میں سے بہت سے لوگ بار بار کرتے ہیں: آخر چائنیز لوگ پاکستان میں شادیاں کیوں کرتے ہیں؟ 🇨🇳🇵🇰
میرے چائنیز ہسبنڈ نے اپنے نقطۂ نظر سے اس کے مختلف اسباب بتائے، اور ہم نے اپنی گفتگو آپ سب کے ساتھ شیئر کی۔ ساتھ ہی ہماری روزمرہ زندگی کے کچھ خوبصورت لمحات بھی اس وی لاگ کا حصہ ہیں۔
آپ کی کیا رائے ہے؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور شیئر کریں، ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔ ❤️
#ChineseHusband #PakistanChina #CrossCultureMarriage #DailyVlog