Laal lobiya recipe....# bachoo k favorite lobiya...# taste with Noreen 😋
taste with Noreen 🍴☕
0:00 / 0:00
Laal lobiya recipe....# bachoo k favorite lobiya...# taste with Noreen 😋
76 просмотров · 7 дней назад
taste with Noreen 🍴☕
192 подписчика
76 просмотров · 7 дней назад
🌸 Taste with Noreen کے کچن میں آج بنے ہیں مزیدار لال لوبیا 🌸
سادہ، گھر کے مصالحوں سے تیار کیا گیا یہ مزیدار لال لوبیا چاول یا روٹی کے ساتھ بہت ہی لذیذ لگتا ہے۔ 😋❤️
🫘 اجزاء:
لال لوبیا اُبلا ہوا
لوبیا کا اُبلا ہوا پانی
پیاز
ٹماٹر
ہری مرچ
ہرا دھنیا
ادرک لہسن کا پیسٹ
تیل
🌶️ مصالحے:
لال مرچ پاؤڈر
کالی مرچ
خشک دھنیا
زیرہ
نمک
کسوری میتھی
اگر آپ کو ہماری گھر کی بنی ہوئی ریسپیز پسند آتی ہیں تو ویڈیو کو Like، Share اور Subscribe ضرور کریں۔ ❤️
Taste with Noreen 🌸
گھر کے ذائقے، محبت کے ساتھ! 🏡❤️