کیا بلوچستان والے دہشتگرد ہیں؟ 79 سال بعد بھی مسئلہ ختم کیوں نہیں ہوا؟ | نئے صوبے بننے چاہئیں؟
Husnain shah
0:00 / 0:00
کیا بلوچستان والے دہشتگرد ہیں؟ 79 سال بعد بھی مسئلہ ختم کیوں نہیں ہوا؟ | نئے صوبے بننے چاہئیں؟
405 просмотров · 4 недели назад
Husnain shah
527 подписчиков
405 просмотров · 4 недели назад
کیا بلوچستان کے تمام لوگ دہشتگرد ہیں؟
یہ سوال ہم نے عوام کے سامنے رکھا اور جاننے کی کوشش کی کہ بلوچستان کے مسئلے کو لوگ کس نظر سے دیکھتے ہیں۔
گفتگو میں یہ سوال بھی اٹھایا گیا کہ اگر پاکستان کو بنے تقریباً 79 سال ہو چکے ہیں تو دہشتگردی اور بدامنی کا مسئلہ آج تک مکمل طور پر ختم کیوں نہیں ہو سکا؟
ساتھ ہی پاکستان میں مزید صوبے بنانے کی بحث پر بھی رائے لی گئی کہ کیا انتظامی بنیادوں پر نئے صوبے بننے چاہئیں یا موجودہ صوبے ہی کافی ہیں؟
یہ ویڈیو کسی ایک فریق کی حمایت نہیں بلکہ عوامی رائے اور ایک اہم قومی بحث کو سامنے لانے کی کوشش ہے۔
آپ کی کیا رائے ہے؟
کیا بلوچستان کے لوگوں کو دہشتگرد کہنا درست ہے؟ اور کیا پاکستان میں نئے صوبے بننے چاہئیں؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں
#balochistan #terrorism #bahawalpur #province