چاول کی فصل میں گھوڑا گھاس کے پودوں کی ابتدائی حالت اور بڑے پودوں کی شناخت اور پہچان کیسے کریں
فصلوں میں ذرعی ادویات کی معلومات
0:00 / 0:00
چاول کی فصل میں گھوڑا گھاس کے پودوں کی ابتدائی حالت اور بڑے پودوں کی شناخت اور پہچان کیسے کریں
118 просмотров · 2 недели назад
فصلوں میں ذرعی ادویات کی معلومات
286 подписчиков
118 просмотров · 2 недели назад
چاول کی فصل میں جڑی بوٹیاں پیداوار میں کمی کا اہم سبب بنتی ہیں جڑی بوٹیوں میں سب سے سخت جان جڑی بوٹی گھوڑا گھاس ہے فصل کی ابتدائی دنوں میں گھوڑا گھاس کی شناخت کرنا مشکل ہوتی ہے گھوڑا گھاس چاول کے پودوں سے مشابہت رکھتا ہے جس وجہ سے اس کا پتہ نہیں چلتا اس ویڈیو میں اپ دیکھ سکتے ہیں کہ گھوڑا گھاس کی ابتدائی حالت کیسی ہوتی ہے اور بعد کی حالت کیسی ہوتی ہے
#cropsknowledge #ricefarming #ricecropweeds #riceweeds #گھوڑاگھاس