خدا کو جاننا | KNOWING GOD | یوحنا 17 باب، 3 آیت | Part 1 | Pst. Samuel Emmanuel
Kalam ki Dastak
0:00 / 0:00
خدا کو جاننا | KNOWING GOD | یوحنا 17 باب، 3 آیت | Part 1 | Pst. Samuel Emmanuel
56 просмотров · 3 дня назад
Kalam ki Dastak
12,3 тыс. подписчиков
56 просмотров · 3 дня назад
کیا ہم واقعی خدا کو جانتے ہیں، یا صرف خدا کے بارے میں جانتے ہیں؟
اس پیغام “خدا کو جاننا — KNOWING GOD” کے پہلے حصے میں ہم کلامِ مقدس کی روشنی میں سمجھیں گے کہ خدا کو جاننے کا حقیقی مطلب کیا ہے، انسان خدا کو کیسے جان سکتا ہے، اور خدا کو جاننا ہماری زندگی میں کیا تبدیلی لاتا ہے۔
یہ صرف خدا کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کا موضوع نہیں، بلکہ خدا کو حقیقی طور پر جاننے اور اُس کے ساتھ گہرا تعلق رکھنے کی دعوت ہے۔
📖 مرکزی حوالہ:
یوحنا 17 باب، 3 آیت
“اور ہمیشہ کی زندگی یہ ہے کہ وہ تجھ واحد سچے خدا کو اور یسوع مسیح کو جسے تُو نے بھیجا ہے جانیں۔”
یہ Knowing God — Part 1 ہے۔ اس سلسلے میں ہم بائبل کی روشنی میں خدا کی ذات، اُس کی پہچان، اور اُسے جاننے کے حقیقی مفہوم کو گہرائی سے سمجھیں گے۔
🎙️ By Pst. Samuel Emmanuel
اگر یہ پیغام آپ کے لیے برکت کا باعث ہو تو اسے دوسروں کے ساتھ Share کریں اور چینل کو Subscribe کریں۔
#خدا_کو_جاننا
#KnowingGod
#PstSamuelEmmanuel
#Part1
#UrduSermon
#BibleSermon
#BibleTeaching
#JesusChrist
#کلام_مقدس