کریلے چکن بنانے کا آسان طریقہ | کڑواہٹ کے بغیر مزیدار کریلہ چکن | Karela Chicken Recip
saba ka chaska
0:00 / 0:00
کریلے چکن بنانے کا آسان طریقہ | کڑواہٹ کے بغیر مزیدار کریلہ چکن | Karela Chicken Recip
3 просмотра · 6 дн. назад
saba ka chaska
12 подписчиков
3 просмотра · 6 дн. назад
السلام علیکم پیاری بہنو!
آج میں نے بہت ہی مزیدار اور آسان طریقے سے کریلہ چکن بنایا ہے۔
میں کریلوں کی کڑواہٹ ختم کرنے کے لیے اس پر نمک لگا کر 3 سے 4 گھنٹے کے لیے رکھ دیتی ہوں، اگر ٹائم زیادہ ہو تو صبح سے شام تک بھی رکھ دیتی ہوں۔ اس سے کریلے بالکل بھی کڑوے نہیں لگتے اور سالن بہت مزیدار بنتا ہے۔
اگر آپ کو میری یہ ریسپی پسند آئے تو میری ویڈیو کو لائیک کریں، میرے چینل Saba Ka Chaska کو سبسکرائب کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر ضرور کریں۔
اجزاء:
چکن آدھا کلو
کریلے 250 گرام
پیاز 2 عدد
ٹماٹر 2 عدد
ہری مرچ، لہسن ادرک، نمک، سرخ مرچ، ہلدی، دھنیا
شکریہ!
#karelachicken #chickenrecipe #sabakachaska #khanewalfood #pakistanicooking