مکہ مکرمہ کی مزید زیارات ❤️ دوسرا عمرہ الحمدللہ | Part 2 | Umrah Vlog
Abdul Moez Maqbool
0:00 / 0:00
مکہ مکرمہ کی مزید زیارات ❤️ دوسرا عمرہ الحمدللہ | Part 2 | Umrah Vlog
125 просмотров · 3 нед. назад
Abdul Moez Maqbool
1,95 тыс. подписчиков
125 просмотров · 3 нед. назад
مکہ مکرمہ کی مزید زیارات ❤️ دوسرا عمرہ الحمدللہ | Part 2 | Umrah Vlog
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤️
الحمدللہ! آج کے اس خوبصورت اور روحانی ولاگ میں ہم آپ سب کو اپنے ساتھ مکہ مکرمہ کی زیارات پر لے کر جا رہے ہیں۔ 🕋❤️
ہم اپنے ہوٹل سے مکہ مکرمہ کی زیارات کے لیے روانہ ہوتے ہیں اور اس سفر میں مختلف مقدس اور تاریخی مقامات کے بارے میں آپ کے ساتھ معلومات اور اپنے تجربات شیئر کرتے ہیں۔
خاص طور پر جبلِل نوروہ مقام ہے جہاں رسول اللہ ﷺ نے خطبہ حج فرمایا تھا۔ ❤️
یہ ہمارا مکہ مکرمہ کی زیارات کا part 2 ہے۔ چونکہ مکمل ولاگ کافی تفصیلی تھا، اس لیے اسے دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
حضرت آدم اور اماں حوٓا کی ملاقات یہاں ہوئی🌹🕋🕋🕋🌹
جبلِ رحمت جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اونٹنی قصواء حجۃ الوداع کے روز کھڑی تھی۔
جبل رحمت مکہ مُکرمہ کے مضافات میں ہے اُس کے چاروں جانب میدان عرفات ہے، روایات کے مطابق حضرت آدمٌ اور اماں حواٌ کی زمین پر پہلی ملاقات بھی اسی پہاڑی پر ہوئی تھی
، اور اُن کی معافی اسی جگہ قبول ہوئی تھی ، یہ ایک ہزار میٹر قطر کی ساٹھ فٹ اونچی پہاڑی ہے ، مقامات حج میں یہ واحد جگہ ہے جو حدود حرم سے باہر ہے ، اس پہاڑی سے ملحقہ بہت بڑے علاقے میں نیم کے لاکھوں درخت لگائے گئے ہیں تاکہ حج کے دوران حاجیوں کو سایہ میسر ہو سکے ، یہ ایک پُرنور اور مقدس مقام ہے ، پہاڑی کی چوٹی پر ایک سفید مینار نظر آرہا ہے ، کہا جاتا ہے کہ اونٹنی قصواء اسی مقام پر کھڑی ہوئی تھی ،
یہاں آنا یہاں کی زیارت کرنا اور دل میں یہ خیال ابھرنا کہ میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم یہاں تشریف لایا کرتے تھے ، اس پہاڑ اس زمین نے آپٌ کا دیدار کیا تھا ،آنکھوں سے آنسو رواں ہو جاتے ہیں اور بندہ اپنے آپ کو خوش قسمت محسوس کرتا ہے ، اللہ پاک آپ سب کو اس مقام کی زیارت نصیب فرمائے آمین 🌹🌹🌹
آپ سے خصوصی گزارش ہے کہ پہلے اس پورے ولاگ کو ضرور دیکھیں اور ہمیں اپنے کمنٹس میں بتائیں کہ آپ کو مکہ مکرمہ کی کون سی زیارت سب سے زیادہ پسند آئی۔ ❤️
اگر ویڈیو آپ کو پسند آئے تو:
👍 Like کریں
📤 Share کریں
💬 Comment کرکے اپنی رائے ضرور بتائیں
🔔 اور چینل کو Subscribe کرکے Bell Icon ضرور دبائیں۔
آپ کی محبت، دعائیں اور سپورٹ ہمارے لیے بہت قیمتی ہیں۔ ❤️
اللہ تعالیٰ ہم سب کو بار بار اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🕋
#MakkahMukarramah #MakkahZiyarat #MakkahVlog #Makkah #Ziyarat #UmrahVlog #Umrah2026 #MasjidNimrah