Quran Pak ka Martaba aur Muqaam | Fri-21062013 | Maulana Ishaq | Maulana Ishaq Official
Maulana Ishaq Official
0:00 / 0:00
Quran Pak ka Martaba aur Muqaam | Fri-21062013 | Maulana Ishaq | Maulana Ishaq Official
2 559 просмотров · 7 лет назад
Maulana Ishaq Official
10 тыс. подписчиков
2 559 просмотров · 7 лет назад
#MaulanaIshaqOfficial #MaulanaIshaq
Title : قرآن پاک کا مرتبہ اور مقام ، اللہ پاک کے کلام کی لازوال حکمتِ پاک پر گفتگو ، بسم اللہ کے مفہوم پر اہم گفتگو
04:08 - 04:34 :
سورۃ الواقعۃ آیت 77-80 کی تلاوت
04:34 - 08:06 :
اللہ پاک نے قرآن پاک کا ذکرِ خیر کیسے فرمایا ؟
قرآن پاک کی نعمت کا بیان
فارسی میں شعر
علامہ اقبال ؒ کا قرآن پاک پر قول
قرآن پاک کیلئے کلامِ کریم کا خطاب
سیدنا جبرائیل علیہ الصلٰوۃ و السلام کیلئے کریم کا خطاب
رسول اللہ ﷺ کیلئے رسولِ کریم ﷺ کا خطاب
کریم کے مفہوم پر اہم گفتگو
08:06-15:28 :
کفار کے ایک مکروہ اعتراض کا رد
قرآن پاک کی حفاظت اور شان کا بیان
قرآن پاک کلامِ رب العالمین ہے
کونسی سورۃ کے آغاز میں بسم اللہ نہیں ہے ؟
سیدنا سلیمان علیہ الصلٰوۃ و السلام کے خط مبارک کا ذکرِ خیر
پوری زندگی بھی گزر جائے تب بھی بسم اللہ کا بیان نہیں ہو سکتا
اللہ پاک کی مدد کی طلب کا بیان
بسم اللہ کے مفہوم مختلف حالتوں میں کیسے ہوتے ہیں ؟
انسان کچھ بھی کر لے ہمیشہ اللہ پاک کا محتاج رہتا ہے
اللہ پاک کی طرف سے لاتعداد نعمتیں ہر پل ہمارے ساتھ ہیں
کھانے کی نعمت کا بیان
پنجابی میں اشعار
ملحدین کی خباثت کا رد
اللہ پاک کے اسمائے اعظم کا بیان
15:28 - 21:23 :
اللہ پاک کے معنی پر اہم گفتگو
رسول اللہ ﷺ کی حدیثِ پاک کا بیان
اللہ پاک کی رحمتِ کاملہ کا بیان
روزِ محشر اللہ پاک کی رحمتِ کاملہ کا بیان
اللہ پاک کے کی رضا اور شوق کی اہمیت اور ضرورت
اللہ پاک کی ذات پاک لامحدود ہے
پنجابی میں شعر
اللہ پاک کو دیکھنا تو کُجا سوچا بھی نہیں جا سکتا
سیدنا موسٰی علیہ الصلٰوۃ و السلام کی درخواست پر حدیثِ پاک کا بیان
اللہ پاک کے منکرین کا علمی رد
21:23 - 26:17 :
اللہ پاک کے اسمائے اعظم کی برکات طلب کرنا
ارکانِ اسلام کی اہمیت اور ضرورت پر گفتگو
سیدنا داؤد علیہ الصلٰوۃ و السلام کو جب اللہ پاک نے شکر ادا کرنے کا حکم فرمایا
شکر کی توفیق بھی صرف اللہ پاک ہی دیتے ہیں
اللہ پاک کی شان الرحمٰن اور الرحیم پر اہم گفتگو
الرحمٰن کے مفہوم پر اہم گفتگو
الرحیم کے مفہوم پر اہم گفتگو
اللہ پاک کی رحمتِ کاملہ کی نہ ہی کوئ حد ہے اور نہ ہی محدود مدت ہے
توبہ کی نعمت پر اہم گفتگو
26:17 - 32:51 :
رسول اللہ ﷺ کی حدیثِ پاک کا بیان
رسول اللہ ﷺ کا ہر موقع پر علمِ دین کی تعلیم فرمانا
اللہ پاک کی رحمتِ کاملہ کا بیان
رسول اللہ ﷺ کی خدمت مبارک میں جب پرندوں کے بچے لائے گئے
ایک غزوہ کے موقع پر حدیثِ پاک کا بیان
رسول اللہ ﷺ کے مبارک آنسوؤں کا بیان
انسان خود اپنے کرتوتوں سے جہنم میں کود جاتے ہیں
bref:مشکٰوۃ شریف
32:51 - 37:48 :
جعلی روایات کا رد
شبِ برأت سے منسوب غلط عقائد کا رد
شبِ برأت سے منسوب روایت کا علمی رد
منگھڑت روایت کا جائزہ
نصف شعبان سے منسوب ایک خودساختہ نماز کا جائزہ
میلاد کے نام پر بدکاری اور طوفانِ بدتمیزی کا رد
pref:مُلا علی قاری ؒ
bref:مراۃ العقول
37:48 - 45:41 :
اللہ پاک کی طرف رجوع کی اہمیت اور ضرورت پر اہم گفتگو
بنی اسرائیل کے ایک شخص کا واقعہ
جب ایک شخص نے سمندر کے راستے مال بھیجا
اللہ پاک پر توکّل کی اہمیت اور ضرورت پر اہم گفتگو
رقیق القلبی کی اہمیت اور ضرورت پر گفتگو
یتیم بچوں کا حق کھانے والوں کو تنبیہ
یتیم کی داد رسی کی اہمیت اور ضرورت پر اہم گفتگو
سیدنا عمر بن عبدالعزیز ؓ کا ذکرِ خیر اور انکی زندگی میں انقلاب کا بیان
سیدنا عمر بن عبدالعزیز ؓ کا یتیم بچیوں سے حسنِ سلوک
جب ایک بڑھیا سیدنا عمر بن عبدالعزیز ؓ سے مدد حاصل کرنے کیلئے آئ
مساکین کی داد رسی کی اہمیت اور ضرورت
pref:امام ابن الجوزی ؒ
bref:سیرت العمرین رضی اللہ عنہما
45:49 - 49:17 :
ایک مقروض کی داد رسی کی ترغیب
مولانا احمد رضا خان بریلوی صاحب کا شعر
قبر میں بازپُرس کا بیان
پنجابی میں شعر اور دعا
رسول اللہ ﷺ کی حدیثِ پاک کا بیان
ایک شیخ الحدیث ؒ کا وقتِ وفات حدیث فرمانا اور انتقال کا بیان
Note : On this channel, the lectures of Maulana (R.A) are uploaded in an order and this is the official
channel of Maulana Ishaq (R.A).