Перейти к содержимому

Hazara dol with night faction

Saqib Toxic YT

0:00 / 0:00

Hazara dol with night faction

2 712 просмотров · 1 год назад
Saqib Toxic YT
19 подписчиков
2 712 просмотров · 1 год назад
جنگل میں ایک چیتا چرس پینے کی تیاری کررہا تھا کہ اچانک چوہا آگیا اور بولا: بھائی نشہ چھوڑ دو زندگی بہت پیاری ہے آؤ میرے ساتھ دیکھو جنگل کتنا خوبصورت ہے۔۔۔!!! ‏چیتے کو چوہے کی بات اچھی لگی وہ چرس چھوڑ کر ساتھ ہو لیا... ‏تھوڑی آگے جا کر ایک ہاتھی شراب کی بوتل کھولنے کی کوشش کررہا تھا ‏ ‏چوہا پھر بولا: انکل نشہ چھوڑ دو ! زندگی بہت پیاری ہے آؤ میرے ساتھ دیکھو جنگل کتنا خوبصورت ہے، ‏ہاتھی کو چوہے کی بات بھا گئی اور وہ بھی ساتھ چل پڑا۔۔۔!!! ‏آگے جاکر دیکھا کہ شیر ہیروئن کی پُڑیا ہاتھ میں اٹھائے نشہ کرنے کی تیاری کررہا ہے ‏چوہا اسکے پاس گیا اور بولا: او جنگل کے بادشاہ ‏ ‏نَشہ وَشہ چھوڑو زندگی بہت پیاری ہے آؤ میرے ساتھ دیکھو جنگل کتنا خوبصورت ہے۔۔!!! ‏شیر نے چوہے کو غصے سے دیکھا اور زور سے ایک پنجہ رسید کیا ‏ہاتھی اور چیتا حیران ہوئے اور پوچھا : بادشاہ سلامت !چوہے نے تو بہُت اچھی بات کی ہے، پنجہ کیوں مارا اسے ؟ ‏ ‏شیر بولا: یہ کمینہ بھَنگ پی کر دوسروں کو ساری رات گھماتا رہتا ہے...