خزینہ عملیات اور آئینہ عملیات سے | برائے آسیب و جنات کا بازو پر باندھنے والا تعویذ | Khan Khan 1122
Khan Khan 1122
0:00 / 0:00
خزینہ عملیات اور آئینہ عملیات سے | برائے آسیب و جنات کا بازو پر باندھنے والا تعویذ | Khan Khan 1122
13 просмотров · 3 дня назад
Khan Khan 1122
37 подписчиков
13 просмотров · 3 дня назад
بسم اللہ الرحمن الرحیم
تمام تعریفیں اللہ رب العزت کے لیے ہیں۔
آج کی اس ویڈیو میں کتاب "خزینہ عملیات اور آئینہ عملیات" سے ایک بہت ہی مجرب اور آزمودہ عمل پیش کر رہا ہوں۔
یہ تعویذ کس لیے ہے؟
یہ خاص تعویذ صرف برائے آسیب، جنات، سایہ اور جادو کے لیے ہے۔
کتاب سے حوالہ:
یہ نقش خزینہ عملیات میں حفاظت کے باب میں دیا گیا ہے۔ اس کے چاروں طرف چاروں یاروں کے نام اور درمیان میں قرآنی آیت "فَاللّٰہُ خَیْرٌ حَافِظًا وَّھُوَ اَرْحَمُ الرَّاحِمِیْنَ" ہے۔
فائدہ:
جس شخص پر جنات کا اثر ہو، ڈراؤنے خواب آتے ہوں، یا گھر میں آسیب ہو تو اس تعویذ کو لکھ کر موم جامہ کر کے مریض کے بازو پر باندھ دیں۔ ان شاء اللہ 3 دن کے اندر جنات اور آسیب سے نجات ملے گی۔
نوٹ: یہ عمل صرف جائز مقصد اور اللہ کی رضا کے لیے کریں۔
ویڈیو کو مکمل دیکھیں تاکہ لکھنے میں کوئی غلطی نہ ہو۔
#KhazinaAmaliyat #AinaAmaliyat #AseebKaTaweez #JinnatSeHifazat #KhanKhan1122 #IslamiWazifa #Taweezat