Перейти к содержимому

Kaleem Ajiz -Judaa jab tak terey zulfoon say paich -o -kham nahi hoongay 1992

Zahid Latif

0:00 / 0:00

Kaleem Ajiz -Judaa jab tak terey zulfoon say paich -o -kham nahi hoongay 1992

2 629 просмотров · 6 лет назад
Zahid Latif
8,44 тыс. подписчиков
2 629 просмотров · 6 лет назад
جدا جب تک تری زلفوں سے پیچ و خم نہیں ہوں گے ستم دنیا میں بڑھتے ہی رہیں گے ، کم نہیں ہوں گے اگر بڑھتا رہا یوں ہی یہ سوداے ستم گاری تمہی رسوا سر بازار ہو گے ، ہم نہیں ہوں گے جناب شیخ پر افسوس ہے ، ہم نے تو سمجھا تھا حرم کے رہنے والے ایسے نامحَرم نہیں ہوں گے ادھر آو تمہاری زلف ہم آراستہ کر دیں جو گیسو ہم سنواریں گے کبھی برہم نہیں ہوں گے اگرچہ عشق میں مرنے کا خطرہ ہی زیادہ ہے مگر مرنے کے ڈر سے مرنے والے کم نہیں ہوں گے Ba sad shukria Khursheed Abdullah Bhai. I am posting these Kalams of Kaleem Ajiz to preserve these nayaaab kalam. I am unable to get in touch with Aziz sahib. I have taken permission from Anjum Taj to post these videos. I am very thankful to Aziz R Khan for these recordings.