Перейти к содержимому

Inhiraf Ke Nataij — 3 Naye Kirdar Aur Adl Kyun Qaim Nahi Hota?video 24

صراط مستقیم کی صدا sirat e mustaqeem ki sada

0:00 / 0:00

Inhiraf Ke Nataij — 3 Naye Kirdar Aur Adl Kyun Qaim Nahi Hota?video 24

37 просмотров · 1 месяц назад
صراط مستقیم کی صدا sirat e mustaqeem ki sada
113 подписчиков
37 просмотров · 1 месяц назад
؟ پچھلی قسط میں ہم نے تین انسانی کیفیات دیکھی تھیں: صرف خواہش، خواہش و عقل، اور خواہش و جذبات۔ لیکن کیا یہ وہی چیز ہیں جو ہم پہلے تین نظاموں میں دیکھ چکے ہیں؟ نہیں۔ خودساختہ مذہبی معیار، خودساختہ آئین و قانون اور پک اینڈ چوز دراصل اصل ہدایت سے انحراف کے بعد بننے والے فکری راستے ہیں، جبکہ نئے کردار انسان کی ابتدائی فیصلہ سازی کی کیفیات ہیں۔ فرق یہ ہے کہ انسان خواہش رکھ سکتا ہے، مگر اپنی خواہش کو معیار بنائے بغیر بھی زندگی گزار سکتا ہے۔ وہ کہہ سکتا ہے: “میری خواہش ہے، مگر میرا معیار نہیں۔ فیصلہ عدل کے ساتھ ہونا چاہیے۔” لیکن جب بہت سے لوگ اپنی خواہش، لالچ اور فائدے کے ساتھ اسی ماحول میں چلتے رہیں، تو زیادہ چالاک اور موقع شناس لوگ انہی خواہشوں کو طاقت اور وسائل میں تبدیل کرکے نظام کے محافظ بن سکتے ہیں۔ تو اصل سوال یہ ہے: جو شخص طاقت اور وسائل حاصل کرکے نظام کا محافظ بن گیا، وہ وہاں تک پہنچا کیسے؟ یہی اگلی قسط کا سوال ہے۔