امام ابو حنیفہؒ مرجئہ تھے؟ | سنی کتب میں موجود جرح پر مفتی عبدالباقی کا جواب | علامہ حسن کو
SPEAK WITH TM AWAN
0:00 / 0:00
امام ابو حنیفہؒ مرجئہ تھے؟ | سنی کتب میں موجود جرح پر مفتی عبدالباقی کا جواب | علامہ حسن کو
661 просмотр · Трансляция закончилась 22 часа назад
SPEAK WITH TM AWAN
1,56 тыс. подписчиков
661 просмотр · Трансляция закончилась 22 часа назад
کیا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو مرجئہ کہنا درست ہے؟
علامہ حسن اللہ یاری نے سنی کتب کے حوالوں سے امام ابو حنیفہؒ پر مرجئہ ہونے کا الزام پیش کیا، جبکہ پروگرام کے اختتامی حصے میں امام ابو حنیفہؒ کے بارے میں وارد ہونے والی جرح اور اس کی علمی حیثیت پر بھی گفتگو کی گئی۔
اس پروگرام میں بطورِ ماڈریٹر طارق محمود اعوان نے دونوں علماء کے مؤقف کو سامنے رکھتے ہوئے اہم سوالات اٹھائے اور دلائل و حوالہ جات کی بنیاد پر گفتگو کو آگے بڑھایا۔
یہ نشست امام ابو حنیفہؒ کے علمی مقام، مرجئہ سے نسبت، سنی مصادر میں موجود روایاتِ جرح اور ان کی تشریح کے حوالے سے ایک علمی و تحقیقی گفتگو ہے۔
ڈسکلیمر:
اس پروگرام کا مقصد کسی بھی مسلک، مکتبِ فکر، شخصیت یا جماعت کی توہین یا تضحیک کرنا نہیں، بلکہ مختلف علمی آراء اور تاریخی حوالہ جات کو اکیڈمک انداز میں زیرِ بحث لانا ہے۔ پروگرام میں شریک علماء کی جانب سے پیش کی جانے والی آراء ان کی اپنی علمی آراء ہیں، ضروری نہیں کہ بطورِ ماڈریٹر میں ان تمام آراء سے متفق ہوں۔
اگر گفتگو کے دوران میری طرف سے کسی بھی شخص، مسلک یا مکتبِ فکر کی دل آزاری ہوئی ہو تو براہِ کرم مجھے آگاہ کریں۔ میرا مقصد کسی کی توہین نہیں بلکہ علمی گفتگو، سوالات اور مختلف نقطۂ نظر کو سامنے لانا ہے۔
ناظرین سے بھی گزارش ہے کہ گفتگو کو علمی تناظر میں سنیں، حوالہ جات کا خود مطالعہ کریں اور اختلافِ رائے کو باہمی احترام کے ساتھ دیکھیں۔
ہیش ٹیگز
#امام_ابو_حنیفہ
#ابو_حنیفہ
#مرجئہ
#مفتی_عبدالباقی
#حسن_اللہ_یاری
#ڈبیٹ
#اسلامی_مناظرہ
#اہل_سنت
#سنی_کتب
#جرح_و_تعدیل
#علمی_مباحثہ
#IslamicDebate
#ImamAbuHanifa
#HassanAllahYari
#MuftiAbdulBaqi