Перейти к содержимому

Ab Tangi-e-Damaah Pe Na Ja Aur b Kuch Mang | Naat 2026 | Waqas Yaqoob #naat #Madinapak #eidgahsharif

waqas yaqoob

0:00 / 0:00

Ab Tangi-e-Damaah Pe Na Ja Aur b Kuch Mang | Naat 2026 | Waqas Yaqoob #naat #Madinapak #eidgahsharif

108 просмотров · 13 дней назад
waqas yaqoob
57 подписчиков
108 просмотров · 13 дней назад
🌹 اب تنگیِ دامن پہ نہ جا، اور بھی کچھ مانگ | Naat 2026 | Waqas Yaqoob 🌹 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پیشِ خدمت ہے ایک خوبصورت اور عقیدت بھری نعتِ رسولِ مقبول ﷺ "اب تنگیِ دامن پہ نہ جا، اور بھی کچھ مانگ"، جسے محبت و عقیدت کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ یہ نعتِ پاک حضور نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں عقیدت اور محبت کا ایک عاجزانہ نذرانہ ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں کثرت سے درود و سلام پڑھنے اور حضور ﷺ کی محبت میں زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🌹 🎙️ Naat: Ab Tangi-e-Damaah Pe Na Ja Aur B Kuch Mang 🎤 Voice: Waqas Yaqoob 📅 Naat 2026 📍 Eidgah Sharif, Rawalpindi 🌹 Special Thanks 🌹 خصوصی شکریہ Peer o Mursid Hassan Hassib ur Rehman (Eidgah Sharif Rawalpindi) کا، جن کی محبت، رہنمائی اور تعاون ہمارے لیے باعثِ حوصلہ ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، سلامتی، درازیٔ عمر اور مزید دینی خدمات کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲 اگر آپ کو یہ نعت پسند آئے تو Like 👍 | Share 🔄 | Subscribe 🔔 ضرور کریں اور اپنے دوستوں اور اہلِ محبت تک یہ خوبصورت کلام پہنچائیں۔ جزاکم اللہ خیراً کثیراً 🌹 اب تنگی داماں پہ نہ جا اور بھی کچھ مانگ ہیں آج وہ مائل بہ عطا اور بھی کچھ مانگ ہیں وہ متوجہ’ تو دعا اور بھی کچھ مانگ، جو کچھ تجھے ملنا تھا ملا’ اور بھی کچھ مانگ ہر چند کے مولا نے بھرا ہے تیرا کشکول کم ظرف نہ بن ہاتھ بڑھا’ اور بھی کچھ مانگ چھو کر ابھی آی ہے سر زلف محمد کیا چاہیے اے باد صبا اور بھی کچھ مانگ یا سرور دیں’ شاہ عرب’ رحمت عالم دے کر تہ دل سے یہ صدا اور بھی کچھ مانگ سرکار کا در ہے در شاہاں تو نہیں ہے جو مانگ لیا مانگ لیا اور بھی کچھ مانگ جن لوگوں کو یہ شک ہے کرم ان کا ہے محدود ان لوگوں کی باتوں پے نہ جا اور بھی کچھ مانگ اس در پے یہ انجام ہوا حسن طلب کا جھولی میری بھر بھر کے کہا اور بھی کچھ مانگ سلطان مدینہ کی زیارت کی دعا کر جنت کی طلب چیز ہے کیا اور بھی کچھ مانگ دے سکتے ہیں کیا کچھ کے وہ کچھ دے نہیں سکتے یہ بحث نہ کر ہوش میں آ اور بھی کچھ مانگ مانا کے اسی در سے غنی ہو کے اٹھا ہے پھر بھی در سرکار پہ جا اور بھی کچھ مانگ پہنچا ہے جو اس در پے تو رہ رہ کے نصیر آج آواز پہ آواز لگا اور بھی کچھ مانگ #Naat #Naat2026 #WaqasYaqoob #Madinapak #EidgahSharif #NaatSharif #IslamicNaat #UrduNaat #Madina #DaroodSharif #Muhammadﷺ #Naat2026 #Rawalpindi #PeerHassan #EidgahSharifRawalpindi