گھر کا کام دیکھا پھر کرکٹ پچ بنائی! بہت مذاق کیا 😂
Anas ke Duniya
0:00 / 0:00
گھر کا کام دیکھا پھر کرکٹ پچ بنائی! بہت مذاق کیا 😂
293 просмотра · 10 дней назад
Anas ke Duniya
222 подписчика
293 просмотра · 10 дней назад
السلام علیکم دوستو! کیسے ہیں آپ سب؟
آج کی ویڈیو بہت ہی مزیدار ہونے والی ہے، شروع میں میں نے آپ کو اپنے گھر کا ماحول دکھایا ہے کہ ہمارے گھر کی کون سی دیوار کتنی بن چکی ہے اور کام کہاں تک پہنچا ہے۔ الحمدللہ گھر کا کام بہت تیزی سے جاری ہے۔
اس کے بعد ہم سب دوست ایک سوسائٹی میں گئے، وہاں ہمیں کرکٹ کھیلنے کے لیے پچ بنانی تھی۔ وہاں ہم سب نے مل کر کام کیا، مٹی برابر کی، پچ کو تیار کیا۔ کام کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ ہنسی مذاق بھی کیا، بہت انجوائے کیا۔
آخر میں ہم واپس گھر آ گئے۔
ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں اور بتائیں کیسی لگی۔
ویڈیو اچھی لگے تو لائک، کمنٹ اور سبسکرائب ضرور کریں۔
#anasmunir #ghar #cricketpitch #villagelife #dailyvlog #houseconstruction