Перейти к содержимому

Anniversary Gone Wrong😔 | Bykea Rider Vlogger Karachi 🏍️🎥

Ali Arain • 1 M Views • 1 Day Ago

0:00 / 0:00

Anniversary Gone Wrong😔 | Bykea Rider Vlogger Karachi 🏍️🎥

68 просмотров · 2 недели назад
Ali Arain • 1 M Views • 1 Day Ago
282 подписчика
68 просмотров · 2 недели назад
Anniversary Surprise Gone Wrong! 😅 اس ویڈیو میں بہت کچھ ہوا! میرے دوست کی wife کی anniversary تھی لیکن ان دونوں کا جھگڑا ہو گیا تو anniversary celebrate ہی نہیں ہو سکی۔ پھر صبح میں اپنی بیٹی کو لے کر نکلا۔ وہ بہت مستی کر رہی تھی اور میں نے اسے گنے کا جوس پلا دیا۔ گھر جا کر اس نے سب کو بتا دیا اور میری وارڈ لگوا دی 😂 اس کے بعد دوسرے بچے بھی ناراض ہو گئے کہ "ہمیں بھی گنے کا جوس چاہیے!" اور سب سے بڑا twist یہ کہ میرا دوست جو Hyderabad گیا ہوا تھا وہ بھی واپس آ گیا اور میں نے اسے اسی ویڈیو میں دکھایا ہے۔ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں، بہت ہنسی آئے گی! اس ویڈیو میں: 00:00 Anniversary کا سین 00:45 بیٹی کے ساتھ مستی اور گنے کا جوس 02:10 گھر پر شکایت اور وارڈ 03:20 بچوں کا reaction 04:05 Hyderabad سے دوست کی واپسی اگر ویڈیو اچھی لگے تو Like کریں، Channel کو Subscribe کریں اور Comment میں بتائیں آپ کو کون سا حصہ سب سے زیادہ پسند آیا ❤️ #Anniversary #FamilyVlog #FunnyVlog #PakistaniVlog #Hyderabad #GanneKaJuice #Surprise #Vlog