آسان اصول فقہ: الوجیز کا مکمل خلاصہ؛ مدارس کے تمام طلبہ وطالبات کیلئے: جامع اور مختصر ؛ پارٹ 1
Nasir Mahmood lectures /ناصر محمود لیکچرز
0:00 / 0:00
آسان اصول فقہ: الوجیز کا مکمل خلاصہ؛ مدارس کے تمام طلبہ وطالبات کیلئے: جامع اور مختصر ؛ پارٹ 1
7 601 просмотр · 3 г. назад
Nasir Mahmood lectures /ناصر محمود لیکچرز
3,44 тыс. подписчиков
7 601 просмотр · 3 г. назад
اس ویڈیو میں اصول فقہ کی کتاب الوجیز کا خلاصہ جامع انداز میں بیان کیا گیا ہے ویسے اگر کتاب کو پڑھیں تو عموما طلباء کو بہت پریشانی کے سامنا کرنا پڑتا ہے میں نے کوشش کی ہے کہ جو یہ لیکچر سن لیں اس کے لیے کتاب پڑھنا اسان ہو اور اس کے ساتھ ساتھ پیپر کے پیٹرن کو بھی مدنظر رکھا ہے تاکہ پیپر کے لیے بھی تیاری ہو جائے اگر اپ کے امتحانوں کے ایام ہیں اور اپ نے تیزی سے تیاری کرنی ہے تو یہ لیکچر اپ کے لیے ہے ایک دو دفعہ سن لیں اپ کا پیپر تقریبا تقریبا تیار ہو جائے گا لیکن اچھے طریقے سے کتاب کو پڑھنے کے لیے اپ کو حصول فقہ پر جو میں نے تفصیلی لیکچر دیے ہیں ان کو بھی سننا چاہیے اپنی ارا سے مجھے ضرور بھی ضرور اگاہ کریں اس لیکچر کو سننے کے بعد کمنٹ باکس میں اپ رابطہ کر سکتے ہیں اپ کوئی مفید مشورہ بھی مجھے دے سکتے ہیں اور اگر اپ اس ویڈیو کو مفید باتیں ہیں تو اس کو شیئر بھی کریں
#اصول فقہ
#الوجیز
#islamicjurisprudence
#islamicjurisprudence on fingertips
#آسان اصول فقہ
#ناصر محمود لیکچرز
#خلاصہ اصول فقہ