Перейти к содержимому

آئینے کا راز — صرف 1 منٹ کی یہ Practice آپ کی زندگی بدل سکتی ہے ✨ | Mirror Manifest

Shukrana with Mehreen Khan

0:00 / 0:00

آئینے کا راز — صرف 1 منٹ کی یہ Practice آپ کی زندگی بدل سکتی ہے ✨ | Mirror Manifest

3 509 просмотров · 1 месяц назад
Shukrana with Mehreen Khan
563 подписчика
3 509 просмотров · 1 месяц назад
آئینے کا راز — صرف 1 منٹ کی یہ Practice آپ کی زندگی بدل سکتی ہے ✨ | Mirror Manifest ✨ کیا آپ نے کبھی آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر اپنی خواہش کو پورے یقین کے ساتھ محسوس کیا ہے؟ اس ویڈیو میں میں آپ کے ساتھ Mirror Manifestation Technique شیئر کر رہی ہوں، جس میں صرف 1 منٹ آئینے کے سامنے اپنے الفاظ، یقین اور شکرانے کے ساتھ گزارنا ہے۔ 🪞✨ اس practice کا مقصد اپنی سوچ کو مثبت بنانا، اپنے goals پر focus کرنا اور اپنی خواہشات کے لیے ایک مضبوط mindset بنانا ہے۔ 💫 آئینے کے سامنے اپنی خواہش کو ایسے بیان کریں جیسے آپ اللہ کے فضل سے اسے حاصل کر چکے ہیں، شکرانہ ادا کریں اور پھر اپنی کوشش اور عمل جاری رکھیں۔ 🤲 یقین + شکرانہ + دعا + عمل ویڈیو پسند آئے تو Like 👍 کریں، Share کریں اور مزید ایسی manifestation & gratitude techniques کے لیے Subscribe کریں۔ ❤️ #️⃣ Hashtags #MirrorManifestation #MirrorTechnique #MirrorManifest #ManifestationUrdu #ManifestationTechnique #UrduManifestation #Gratitude #Shukrana #PositiveMindset #LawOfAttraction #ManifestYourDreams #ManifestationTips #UrduTips #SelfImprovement #Mindset