Hira Khan talks about drama 'Mere Humsafar' | Exclusive Interview - BBC URDU
BBC News اردو
0:00 / 0:00
Hira Khan talks about drama 'Mere Humsafar' | Exclusive Interview - BBC URDU
227 519 просмотров · 4 года назад
BBC News اردو
3,83 млн подписчиков
227 519 просмотров · 4 года назад
مقبول ڈرامہ سیریل ’میرے ہم سفر‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ حرا خان کہتی ہیں کہ وہ اپنے کردار ’رومی‘ کے لیے انڈین فلم ’جب وی میٹ‘ کی ’گیت‘ سے متاثر تھیں۔ واضح رہے کہ اس ڈرامہ نے یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کر رکھے ہیں۔ حرا خان کے بقول ’میرے ہم سفر‘ نے اُن کی زندگی بدل دی۔
حرا خان نے بی بی سی کو دیے گئے اس خصوصی انٹرویو میں مزید کیا کہا؟ جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔
رپورٹر: شمائلہ خان
فلمنگ: محمد نبیل
ایڈیٹنگ: نیّر عباس
#HiraKhan #MereHumsafar #PakistaniDramas #PakTVDramas #Dramas
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR