DG ISPR Lt Gen Ahmed Sharif Visit to Lawrence College Murree | ISPR
ISPR Official
0:00 / 0:00
DG ISPR Lt Gen Ahmed Sharif Visit to Lawrence College Murree | ISPR
7 354 просмотра · 1 год назад
ISPR Official
6,49 млн подписчиков
7 354 просмотра · 1 год назад
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا لارنس کالج گھوڑا گلی مری کا دورہ
نہایت معلوماتی اور بامقصد نشست کے انعقاد پر آئی ایس پی آر کے مشکور ہیں، اساتذہ
ڈی جی آئی ایس پی آر کی حقائق پر مبنی باتوں سے حب الوطنی کا جذبہ مزید بڑھا ہے، طلبہء
افواج سے ہمارا رشتہ کسی صورت ٹوٹ نہیں سکتا، طلبہء
ہم سوشل میڈیا پر سچ اور جھوٹ کا فرق پہچان چکے ہیں، طلبہء
نوجوان نسل ہی ملک کا مستقبل ہے، ہمارا فہم اور عزم ہی قوم کو ترقی کی راہ پر گامزن رکھے گا، طلبہء