اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلویؒ کا مشہور و مقبول سلام “مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام”۔ گجرات
Zafar Iqbal
0:00 / 0:00
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلویؒ کا مشہور و مقبول سلام “مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام”۔ گجرات
78 просмотров · 13 дней назад
Zafar Iqbal
303 подписчика
78 просмотров · 13 дней назад
🌹 مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام 🌹
محبت و عقیدت سے پیشِ خدمت ہے اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلویؒ کا مشہور و مقبول سلام “مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام”۔
حضور نبی کریم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں عقیدت و محبت کے پھول پیش کرنے کے لیے یہ خوبصورت کلام سماعت فرمائیں اور ثواب کی نیت سے دوسروں تک بھی ضرور پہنچائیں۔
💚 صَلَّی اللّٰهُ تَعَالٰی عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّم
📿 درود شریف پڑھیں اور دوسروں کو بھی پڑھنے کی ترغیب دیں۔
📌 پیشکش: عمران سندھن والا
📞 رابطہ نمبر: 0343-4849081
🔔 ویڈیو کو Like، Share اور Subscribe ضرور کریں۔
#مصطفیٰ_جان_رحمت_پہ_لاکھوں_سلام
#اعلیٰ_حضرت
#امام_احمد_رضا_خان
#سلام
#نعت_رسول
#درود_شریف
#Sakoon272