Перейти к содержимому

پہلا مقابلہ جیت گئے 🏆 | iTel it2165 موبائل انعام میں ملا | Nikka Nawab

Nikka Nawab

0:00 / 0:00

پہلا مقابلہ جیت گئے 🏆 | iTel it2165 موبائل انعام میں ملا | Nikka Nawab

12 просмотров · 2 недели назад
Nikka Nawab
34 подписчика
12 просмотров · 2 недели назад
الحمدللہ ❤️ Nikka Nawab کے وِلَگنگ سفر کا یہ ہمارا پہلا مقابلہ تھا، اور خوشی کی بات ہے کہ ہم نے یہ مقابلہ جیت لیا 🏆 اس مقابلے میں کامیابی حاصل کرنے پر ہمیں iTel it2165 موبائل انعام میں ملا 📱🎁 اس ویڈیو میں آپ کو پورا مقابلہ، مقابلے کے لمحات اور آخر میں انعام ملنے کا منظر دیکھنے کو ملے گا۔ اگر آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو ویڈیو کو لائک کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ آپ کی محبت اور سپورٹ ہمارے لیے بہت قیمتی ہے ❤️ Nikka Nawab Multan Daily Vlogger #NikkaNawab #Competition #Vlog #iTel2165