Перейти к содержимому

Dil Tera Aashna, do dilon ka khoobsurat milaap hai,Har aazmaish ke baad mohabbat hi lajawab hai

Sham Kahaniyan

0:00 / 0:00

Dil Tera Aashna, do dilon ka khoobsurat milaap hai,Har aazmaish ke baad mohabbat hi lajawab hai

1 990 просмотров · 9 часов назад
Sham Kahaniyan
64,5 тыс. подписчиков
1 990 просмотров · 9 часов назад
Dil Tera Aashna | Romantic Urdu Story | Mafia Love Story | Urdu Kahani ایک گمشدہ بیگ سے شروع ہونے والی کہانی، جہاں سعد ایک خفیہ پولیس مشن پر ہوتا ہے اور حورم انجانے میں اس کے لیے مشکل کھڑی کر دیتی ہے۔ دوسری طرف مافیا شہریار حورم کی چھوٹی بہن کو اغوا کرکے اسے نکاح پر مجبور کرتا ہے۔ ایسے میں سعد حورم کی مدد کے لیے آگے بڑھتا ہے اور شہریار کو اس کے جرائم کی سزا دلوانے کی کوشش کرتا ہے۔ سعد حورم کی بہن کو بچا میں کامیاب ہو پائے گا؟ کیا خوف اور پریشانی سے شروع ہونے والا یہ سفر محبت میں بدل جائے گا؟ اور کیا سعد اور حورم کی قسمت انہیں ایک دوسرے کے قریب لے آئے گی؟ ❤️ دیکھیے دل تیرا آشنا، ایک دلچسپ اردو کہانی جس میں رومانس، سسپنس، مافیا اور محبت کے خوب صورت جذبات شامل ہیں۔ ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، اپنی رائے کمنٹ میں بتائیں اور مزید دلچسپ اردو کہانیوں کے لیے چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔ #دل_تیرا_آشنا #DilTeraAashna #UrduStory #UrduKahani #RomanticUrduStory #LoveStory #SuspenseStory #MafiaStory #SecretMission #PoliceOfficer #ForcedNikah #EmotionalStory #PakistaniStories #UrduRomanticKahani